تلنگانہ سے جنوبی تملناڈو اور رائل سیما میں ہوا کے دباؤ میں کمی کا بالائی
علاقہ سطح سمندر سے 0.9 کلو میٹر اوپر اٹھ گیا ہے جس کے زیر اثر 14 مارچ
سے تین دنوں تک
ساحلی آندھراپردیش رائل سیما اور تلنگانہ میں کہیں کہیں
ہلکی تا اوسط بارش یا گرج و چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں یہ بات بتائی ۔